ابنا: ترجمان کے مطابق ایرانی صدر نے اسرائیل کے خلاف 22 روزہ جنگ میں فلسطینیوں کی کامیابی کی برسی کی مناسبت سے بھی مبارک باد پیش کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہنیہ اس ماہ کے آخر میں اپنے دوسرے سفر کے دوران ایران کا دورہ کریں گے۔
ہنیہ نے پہلے دورے کے دوران ترکی، مصر، تیونس اور سوڈان کا دورہ کیا تھا۔
........
/169